قائم مقام گورنر چودھری پرویزالٰہی سے عون چودھری کی ملاقات، مختلف سیاسی امورپر تبادلہ خیال

جمعرات 18 اپریل 2019 18:13

قائم مقام گورنر چودھری پرویزالٰہی سے عون چودھری کی ملاقات، مختلف سیاسی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر عون چودھری نے یہاں گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔