آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میںموسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

جمعرات 18 اپریل 2019 18:37

ملتان ۔18اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میںموسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.8اورکم سے کم 16.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 86فیصداورشام 5بجے 44فیصدتھا۔آج جمعہ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر48منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر45منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :