۱ڈیرہ مراد جمالی:جاویداختر محمود ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفر بلوچ ودیگر محکموں ایری گیشن کے ایس ای پٹ فیڈر کینال ریاض بلوچ ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نیجاری امدادی کارروائیوں اور سیلابی صورت حال کے بارے میں صوبائی وزرا کو بریفنگ دی

ہفتہ 20 اپریل 2019 19:46

u ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2019ء) جاویداختر محمود ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفر بلوچ ودیگر محکموں ایری گیشن کے ایس ای پٹ فیڈر کینال ریاض بلوچ ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نیجاری امدادی کارروائیوں اور سیلابی صورت حال کے بارے میں صوبائی وزرا کو بریفنگ دی ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی طور پر چار ہزار خیمے دس ہزار خاندانوں کا خوراک ابتدائی طور پر طلب کر لیا صوبائی وزیرداخلہ و پی ڈی ایم اے ضیا لانگو نیصحافیوں سیبات چیت کرتیہوئیکہاکہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے 11اموات ہوئی ہیں پانی میں پھنسے سیلاب زدگان کو محفوظ مقامات تک لانے کے لیے ہیلی کاپٹر کشتیوں کے زریعے پاک فوج ایف سی پولیس لیویز کے جوان مدد کر رہے ہیں مالی نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے ابتدائی طورپر فوری امدادکیلیئے وفاقی حکومت سے 10ارب کی ڈیمانڈ وزیراعلی بلوچستان جام کمال لیکر اسلام آباد جا رہا ہے فنڈز ملنے پر سیلاب زدگان کی فوری مدد کی جائے گی پی ڈی ایم اے بلوچستان اپنیوسائل میں رہتیہوئے سیلاب زدگان کی فوری مددکیلیئے اقدامات کررہی ہے چونکہ سیلابی تباہ کاریاں زیادہ ہیں لاکھوں خاندان متاثرہوئے ہیں پی ڈی ایم ایبلوچستان کے پاس نان فوڈ ایٹم موجود ہیں جبکہ فوڈ ایٹم کے لیے این ڈی ایم اے سے بھی ڈیمانڈ کی ہے میڈیاکی نشاندہی پرصوبائی وزیر پی ڈی ایم اینییوسی ایری بیرون میں خصوصی ٹیمیں روانہ کرنے کی ڈپٹی کمشنر کو یدایت کرتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا