بلاول بھٹو زرداری نالائق ترین اور حادثاتی چئیرمین ہیں،مراد سعید
بلاول کی آکسفورڈ کی فیس بھی قوم کے پیسے سے دی جاتی رہی، ہم وہ بھی واپس لیں گے،رکن قومی اسمبلی
عثمان خادم کمبوہ منگل 23 اپریل 2019 20:19
(جاری ہے)
انہوں نے بلاول سے سوال کیا کہ آپ کے دور میں تھر میں 15سو بچے مر گئے اس کا جواب دیا جائے۔ مراد سعید نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے بھی کہا کہ جب پاکستان اور بھارت ایک دوسرے سے محاذ آرائی کر رہے تھے تو نواز شریف نے سجن جندال کو بغیر ویزہ کے پاکستان بلا کران سے ملاقاتیں کیں۔
مراد سعید نے کہا کہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے کہ خواجہ آصف امریکہ جا کر کہتے ہیں کہ پاکستان میں کالعدم تنظیمیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف بھارت کے ساتھ ذاتی تعلقات بناتے ہیں اور وہ کبھی بھی کلبھوشن یادیو کو دہشت گرد نہین کہہ سکے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور امریکہ کی آنکھوں میں آکھیں ڈال کر بات کر رہے ہیں۔ عمران خان نے ہمیں امریکہ کی غلامی سے نکالا ہے۔ پاکستان نے دو درخت گرانے کے جواب مین بھارت کے دو طیارے گرا دیے۔مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.