
ہاکی فیڈریشن کے نئے نامزد کردہ سیکرٹری اولمپئن آصف باجوہ نے ذمہ داریاں سنبھال لی
پیر 6 مئی 2019 15:45
(جاری ہے)
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور ہیڈکوارٹر آمد پر دو سابق اولمپئنز سمیت فیڈریشن کے ملازمین نے ان کو خوش آمدید کہا،تفصیلات کے مطابق ستمبر 2013 میں سیکریٹری ہاکی فیڈریشن کے عہدے سے مستعفی ہونے والے آصف باجوہ کو صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر نے شہباز سینئر کی جگہ نامزد کیا ہے، اب ہاکی فیڈریشن کی جنرل کونسل ان کی باقاعدہ منظوری دے گی۔
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے آصف باجوہ نے 2017 میں پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کیا اور پی ٹی آئی کی طرف سے ٹکٹ نہ ملنے پر این اے 114 سے آزاد امیدوار کے طورپر الیکشن لڑا لیکن بری طرح شکست کھائی۔ سیاست میں ناکامی کے بعد ایک بارپھر کھیل کی بحالی کیلئے میدان میں آگئے ہیں سیکرٹری پی ایچ ایف کا عہدہ سنبھالنے پر انہوں نے ڈومیسٹک ہاکی سمیت تمام معاملات کو بہتر بنانے کا عزم ظاہرکیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کا 19 واں میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت لیا
-
علی ترین نے ایک مرتبہ پھر ’’پی ایس ایل‘‘کے مستقبل پر سوال اٹھادیا
-
کین ولیمسن بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے
-
سیتھ رولنز پاکستانی ملبوسات کے مداح نکلے، پاکستانی کوٹ توجہ کا مرکز
-
فٹ بال اسٹارز نے انسٹا گرام کا میدان بھی مار لیا
-
لاہور، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا ایک اہم سنگ میل ، 300 میچز مکمل ہوگئے
-
اظہر محمود نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی خواہش ظاہر کر دی
-
پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے خلاف دو اضافی مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی تصدیق کردی
-
مجھ سے زیادہ کسی نے اپنی بیٹنگ پوزیشن کی قربانی نہیں دی، بابر اعظم کا دعویٰ
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
-
پاکستان سپرلیگ 10 میں کل مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.