عرب شہری نے کُتا دلانے کے لالچ میں خاتون کی آبرو ریزی کر ڈالی
مفت کُتا لینے کے چکر میں خاتون ملزم کے گھر پہنچی تو اپنی عزت گنوا بیٹھی
محمد عرفان منگل 14 مئی 2019 11:42
(جاری ہے)
متاثرہ خاتون بچاﺅ کے لیے پُکارتی رہی مگر وہاں آس پاس اُس کی آوازیں سُننے والا کوئی نہ تھا۔
اگلے دِن ملزم نے جب اُسے واپس چھوڑنے جا رہا تھا تو اُس کا مقصد یہ تھا کہ وہ خاتون کا ٹھکانہ بھی دیکھ لے گا اور دوبارہ بھی اُسے جنسی استحصال کا نشانہ بنا سکے گا۔ تاہم جب ایک موقع پر گاڑی کی رفتار ہلکی ہوئی تو اُس نے فوراً گاڑی سے باہر چھلانگ مار دی۔ اس پر عرب باشندہ پریشان ہو کر وہاں سے فرار ہو گیا۔ وہاں ایک شخص نے خاتون کو تکلیف دہ حالت میں دیکھ کراُسے اُس کے گھر پہنچایا جہاں کچھ دیر بعد اُس نے پولیس کو ملزم کے خلاف شکایت درج کرا دی۔ فارنزک رپورٹ سے بھی خاتون کے جسم کے مختلف حصّوں پر چوٹوں اور خراشوں کی تصدیق ہو گئی۔ جس سے ثابت ہوا کہ ملزم نے اُسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے لیے تشدد سے کام لیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.