مردان پولیس انٹی کارلفٹنگ سیل کا سرقہ شدہ گاڑیوں کے حوالے سے خصوصی مہم جاری، 81 گاڑیاں برآمد
بدھ 15 مئی 2019 17:05
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈی آئی جی مردان ریجن محمد علی خان نے سرقہ شدہ گاڑیوں کو برآمد کرنے پر پولیس ٹیم میں انعامات تقسیم کئے اور پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے واضح کیا کہ جرائم کی روک تھام امن امان کی بحالی کو جدید ٹیکنالوجی VVS سے استفادہ کرتے ہوئے چوری شدہ گاڑیوں کا ریکارڈ تمام پولیس سٹیشنوں،پولیس پوسٹوں اور سنیپ چیکنگ پوائنٹس۔
ریجنل پولیس آفیسر نے واضح کیا کہ کسی کو بھی نقص امن کی اجازت ہر گزنہیں دی جائیگی،انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں اسلام آباد،لاہور،راولپنڈی،کراچی اور دیگر علاقوں کے تھانوں میں ان گاڑیوں کی چوری ہونے کی ایف آئی آرز درج کروادی گئی تھیں، انہوں نے کہاکہ چوری شدہ گاڑیاں ممکنہ طور پر جرائم میں استعمال کی جاسکتی ہیں اس لئے اس کے خلاف ہماری مہم جاری رہے گی۔ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ریجنل اکاونٹنٹ پیر شمشیر خان بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.