کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد کا پلوامہ اور شوپیان میں شہیدنوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی
اقوام متحدہ سے حقوق انسانی کی پامالیاں روکنے اور تنازعہ کشمیر کوکشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کرانے کا مطالبہ
اتوار 19 مئی 2019 17:00
(جاری ہے)
انہوںنے بھارت پر زوردیا کہ وہ تنازعہ کشمیر کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کرے ۔
انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام نے گزشتہ71سال سے بیش بہا قربانیاں پیش کی ہیں۔حریت رہنمائوںنے مقبوضہ علاقے بالخصوص جنوبی کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی طرف سے چھاپہ مار کارروائیوں کے ذریعے لوگوں کو خوف وہراس میں مبتلا کرنے کی شدید مذمت کی۔ انہوںنے کہا کہ قابض فورسز کی کارروائیوں سے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔ حریت رہنماؤں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوںکو روکنے اور تنازعہ کشمیر کوکشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے کے لیے اپنا کردار اداکرے۔مزید اہم خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.