پاکستان نے پہلی مرتبہ چینی قرضوں کی تفصیل جاری کردی
ً10ماہ کے دوران حاصل کردہ8اعشاریہ6ارب ڈالر کے قرضوں میں 6اعشاریہ5ارب چین سے حاصل کیئے گئے
جمعرات 23 مئی 2019 20:42
(جاری ہے)
چائنیز سیف ڈپازٹس کا وفاق کے قرضوں کے طور پر اظہار چین کی جانب آئی ایم ایف کی جانب دارانہ اپروچ کو ظاہر کرتا ہی.پاکستان نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض لیا ہے مگر یہ قرضے چائنیز سیف ڈپازٹس کے ساتھ ظاہر نہیں کے گئی. پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے طویل مدت سے چینی قرض کا سہارا لے رہا ہے مگر یہ پہلی بار ہے جب چین کے مرکزی بینک کے ڈپازٹس وزارت خزانہ کے قرضوں کے اعدادوشمار میں شامل کیے گئے ہیں.اسلام آباد نے چین سے 2 ارب ڈالر چائنا سیف ڈپازٹس وصول کیے تھے جنھیں اسٹیٹ بینک کی بکس میں بھی ظاہر کیا گیا تھا. چائنیز سیف ڈپازٹس کا وفاق کے قرضوں کے طور پر اظہار چین کی جانب آئی ایم ایف کی جانب دارانہ اپروچ کو ظاہر کرتا ہی. پاکستان نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض لیا ہے مگر یہ قرضے چائنیز سیف ڈپازٹس کے ساتھ ظاہر نہیں کے گئی. پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے طویل مدت سے چینی قرض کا سہارا لے رہا ہے مگر یہ پہلی بار ہے جب چین کے مرکزی بینک کے ڈپازٹس وزارت خزانہ کے قرضوں کے اعدادوشمار میں شامل کیے گئے ہیں.
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.