آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

پیر 3 جون 2019 22:32

ملتان ۔03جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورگردونواح میں موسم گرم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.0اورکم سے کم 29.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 35فیصداورشام 5بجے 10فیصدتھا۔منگل کے روز ملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر11منٹ پراورغروب آفتاب 7بجکر14منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :