آصف زرداری کو شدید جبر کے دور کا جوانمردی سے مقابلہ کرنے پر مرد حر کا خطاب ملا، نیر بخاری
اگر علیمہ خان چور نہیں تو جرمانہ کیوں ادا کیا گیا چوری ثابت ہونے پر صرف جرمانہ کیوں جیل کی سزا کیوں نہیں، بیان
اتوار 16 جون 2019 18:35
(جاری ہے)
نیر بخاری نے کہا کہ چھوڑونگا نہیں والی زبان سیاسی راہنما کا بیانیہ اور شیوہ نہیں ہو سکتایہ گردان الاپنے والے اپنی صفوں میں ثابت شدہ مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں کیوں نہیں لا رہے ۔
نیر بخاری نے سوال اٹھایا کہ اگر علیمہ خان چور نہیں تو جرمانہ کیوں ادا کیا گیا چوری ثابت ہونے پر صرف جرمانہ کیوں جیل کی سزا کیوں نہیں۔نیر بخاری نے کہا کہ بدعنوانی بدعنوانی کا ڈھنڈورا پیٹنے والی پی ٹی آئی کاجہانگیر صدیقی کی بدعنوانیوں پر نگران وزیراعظم کو خط ریکارڈ پر موجود ہے لیکن وزیراعظم نے اپنی ہی پارٹی کے بدعنوان قرار دیئے گئے جہانگیر صدیقی کو اعزازی سفیر مقرر کرکے ایک اور یو ٹرن لیا ہے ۔نیر بخاری نے کہا کہ ریاستی وسائل اور سرکاری اختیارات اپوزیشن کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں اورحکمران شہریوں کی بنیادی ضروریات اور حقوق کی فراہمی سے لا تعلق ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کسان کاشتکار مزدور محنت کش عوام دشمن بجٹ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں حکمران اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کیلئے الزامات سابقہ حکومتوں پر لگائے جا رہے ہیں چیخنے چلانے اور الزام تراشیوں سے غریبوں کے پیٹ نہیں بھرتے۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.