پاکستان خطے میں مرکزی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا اعتراف
پاکستان نے کہنی مار کر بھارت کو پورے افغان امن عمل سے باہر نکال د یا۔پاکستان، روس، چین اور امریکا کے ساتھ پورے عمل کے مرکزی سٹیج پر بیٹھا ہوا ہے۔ٹائمز آف انڈیا نے افغان عمل سے بھارت کے مکمل انخراج پر مضمون شائع کر دیا
مقدس فاروق اعوان منگل 16 جولائی 2019 11:20
(جاری ہے)
پاکستان، روس، چین اور امریکا کے ساتھ پورے عمل کے مرکزی سٹیج پر بیٹھا ہوا ہے۔
گہرے مفادات کے باجود بھارت کے وجود کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا۔امریکی وزیر خارجہ کی نئی دہلی پر بھارت نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔بھارتی سرکار نے زلمے خلیل زاد ، روسی حکام کے سامنے بھی نقطہ نظر رکھا۔18 سال کے دوران بھارت سرکار نے افغانستان کے اندر بھاری سرمایہ کاری کی۔پاکستان صورتحال سے مطمئن اور مکمل طور پر خوش دکھائی دے رہا ہے۔ پورے افغان عمل میں بھارت دکھائی نہیں دیتا۔امن میں نہ ہی بھارت کے تحفظات کا کوئی نشان ملتا ہے۔امریکا،اس کے اتحادی سعودی عرب،امارات، قطر پاکستان کی امداد کر رہے ہیں۔آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان خطے میں مرکزی حیثیت اختیار کر گیا ہے ۔پاکستان کی خطے میں جغرافیائی اور سیاسی حیثیت مستحکم ہوئی ہے۔جب کہ افغانستان کے سیاسی مستقبل میں بھارت کا کردار ختم ہو رہا ہے۔بھارتی میڈیا نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان دورہ امریکہ بھی اپنے لیے پریشان کن قرار دے دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.