کترینہ کیف کی 36 ویں سالگرہ پر شیئر تصویر ٹوئٹر پر ہیپی برتڈے کترینی کیف کا ٹرینڈ ٹاپ پر چلا گیا
منگل 16 جولائی 2019 23:11
(جاری ہے)
یہ دلچسپ صرف مداحوں کے ذہن میں ہی نہیں بلکہ کترینہ کے قریبی دوست اداکار ارجن کپور کے ذہن میں بھی آیا جنہوں نے کترینہ کا مذاق اڑاتے ہوئے ان سے سوال کردیا کہ وہ اپنی چھٹیاں منانے کے دوران میکسیکو فوٹو شوٹ کرانے ہی گئی ہیں۔
جبکہ ایک دوسرے کمنٹ میں ارجن نے کترینہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ وہ آج کے دن ان کے ساتھ اچھا برتا کریں گے۔اس تصویر پر کترینہ کے شوبز سے تعلق رکھنے والے اور بھی دوستوں نے سالگرہ کی مبارکباد دی جن میں کرن جوہر، زویا اختر وغیرہ شامل ہیں۔کیریئر کے حوالے سے بات کی جائے تو کترینہ کیف اس وقت اپنی فلم 'سوریاونشی' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اس فلم میں وہ اکشے کمار کے ہمراہ کام کرتی نظر آئیں گی، فلم کی ہدایات روہت شیٹھی دے رہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.