سلانوا لی، ڈمپر کی ٹکر سے جا ں بحق ہو نے وا لے چچا بھتیجا کو آ با ئی قبرستا ن میں سپرد خاک کر د یا گیا

بدھ 17 جولائی 2019 16:05

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے جا ں بحق ہو نے وا لے سلانوا لی چک 116جنو بی کے رہائشی متوفی موٹرسائیکل سوار محمد ر یا ض اور ا سکے بھتیجے بلا ل یو نس کے جنا ز ے میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شر کت کی۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ہر آنکھ پرنم تھی پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چو ہد ر ی عا مر سلطا ن چیمہ سمیت اہم سیاسی وسماجی شخصیا ت نے بھی جنا ز ے میں شر کت کی۔

اس مو قع پر چو ہد ر ی عا مر سلطا ن چیمہ ایم ا ین ا ے نے متوفی محمد ر یا ض اور ا س کے بھتیجے بلا ل یونس کے ورثاء سے اظہارتعز یت کر تے ہو ئے مرحو م کیلئے بلند د ر جا ت اور لواحقین کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی۔چوہدری عا مر سلطا ن چیمہ ایم ا ین ا ے نے تھانہ عطا شہید کے ا یس ا یچ ا و رائو عارف جاوید کو ملزم ڈمپر ڈرائیور کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی۔