عمران خان امریکہ دورے پر جانے کے لیے خصوصی طیارہ استعمال نہیں کریں گے، نعیم الحق
ماضی میں امریکہ کے دورے کیلئے وزیراعظم پی آئی اے کا جہاز استعمال کرتے تھے جس سے ادارے کو نقصان ہوتا تھا، غلام سرور خان
جمعرات 18 جولائی 2019 23:12
(جاری ہے)
اس سے پہلے کہا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان دورہامریکہ کے لیے پاک فوج کا چھوٹا طیارہ استعمال کریں گے۔
اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا کہ ماضی میں امریکہ کے دورے کیلئے وزیراعظم پی آئی اے کا جہاز استعمال کرتے تھے جس سے ادارے کو نقصان ہوتا تھا۔وزیراعظم عمران خان امریکہ کے دورے کیلئے پاک فضائیہ کا چھوٹا طیارہ استعمال کریں گی, پچھلی حکومتوں نے بیرون ملک دوروں پر پی آئی اے کو غلط استعمال کیا تھا جس کی وجہ سے ادارے کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ امریکی حکام نے ائیرپورٹ کا دورہ کرکے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی امریکہ، نیویارک کیلئے براہ راست پروازیں شروع کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ قطر سے ائیرپورٹ کو اپ گریڈ کرنے کی بات کی مگر ائیرپورٹ کسی کے حوالے نہیں کیا جارہا، سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو حصوں میں تقسیم کیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.