شیخ رشید” آگے دوڑ پیچھے چوڑ “کے فارمولے پر کام کر رہے ہیں
بوسیدہ ٹریک اور کم عملے کے باوجود وزیر ریلوے کا 36نئی ٹرینیں چلانے کاا علان
سجاد قادر اتوار 21 جولائی 2019 04:48
(جاری ہے)
پاکستان ایکسپریس روالپنڈی سے براستہ فیصل آباد کراچی جا رہی تھی۔
ذرائع کے مطابق بوگیاں الگ ہونے پر مسافر ٹریک پر مدد کے منتظر رہے۔اس موقع پر ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ پریشر ٹربل ہونے کے باعث بریک جام ہوگئی۔ پاکستان ایکسپریس کے ساتھ الگ ہونے والی بوگیاں منسلک کر دی گئیں اور دو گھنٹے کی تاخیر کے بعد پاکستان ایکسپریس کوروانہ کر دیا گیاتھا۔پاکستان ایکسپریس روانہ ہوتے ہی ٹریک کو بحال کر دیا گیا تھا۔ایک طرف یہ واقعہ ہوا تو دوسری طرف شیخ رشید نے ملک بھر میں مزید نئی ٹرینیں چلانے کاعندیہ دے دیاہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے 36 نئی ٹرینوں کے اوقات کار اور انہیں رواں دواں رکھنے پر زور دیا ہے۔ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ وزیر ریلوے کی جانب سے موجودہ ٹرینوں کے اوقات کار اور انہیں رواں دواں رکھنے کے بعد مزید نئی ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔جبکہ پاکستان ریلوے نے محکمے سے ریٹائرڈ ڈرائیوروں کو ایک سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے۔اس حوالے سے ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرائیور تیار کرنے میں 8 سے 10 سال لگتے ہیں جس بناءپر ریٹائرڈ ڈرائیوروں کو رکھنے کا فیصلہ کیا گیا اور نئے ڈرائیوروں کی بھرتیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں ریلوے کی جتنی خدمت ہوسکی کروں گا۔مال گاڑیوں سے مقررہ اہداف سے زیادہ آمدن حاصل ہوئی، بڑے ادارے ریلوے میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں۔شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ ہم نے 5 ارب روپے ریلوے کا خسارہ کم کیا ہے اور ریلوے کے ریونیو میں اضافہ ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.