ٴْ کامیاب شٹرڈائون ہڑتال نااہل اور نالائق حکمرانوں پرعدم اعتماد کااظہار ہے،ایم ساجد عباسی
Qاپوزیشن کو نشانہ بنانے سے عوام کوکوئی سروکار نہیں،عوام موجودہ حکومت سے پوچھتے ہیں کہ عوام کوکیاریلیف دیاجارہاہے،چیئرمین و جنرل سیکرٹری فیڈرل کپیٹل اسلام آبادمسلم لیگ(ن)
اتوار 21 جولائی 2019 19:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت اپوزیشن کی کردار کشی کرنے کی بجائے تاجروں اور عوام کو ریلیف دیں،آٹے کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے،عام آدمی کی بنیادی ضرورت کی اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں،حکومتی وزیر کردار کشی چھوڑ کر عوام کو ریلیف دینے پر توجہ دیں،وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب آٹا،چینی،گھی سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوںمیں اضافہ کا نوٹس لیں اور عوام کو ریلیف دیں،ٹیکس وصولی کے نظام میں اصلاح اور بہتری لانے کی اشد ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے اپنے دور میں میڈیا پر پابندی نہیں لگائی تھی یہی وجہ تھی کہ عمران خان کے کینیٹرڈرامہ کوبراہ راست دکھایاجاتا،آج بیرونی میڈیا نے پاکستان میں آزادی صحافت پر قدغن لگانے والوں کومنہ توڑ جواب دیا ہے ، موجودہ میڈیا کی آواز کو اس لئے دبایاجارہاہے کہ وہ موجودہ حکومت کی جانب سے عوام کش پالیسیوں کے ہونیوالے اثرات کودکھا رہاہے،خان صاحب نے اقتدار میں آتے ہی میڈیا کے منہ پر بھی پٹی باندھنے کی کوشش کی ہے جو کہ قابل مذمت فعل ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.