ملتان میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 22 جولائی 2019 23:52

ملتان ۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.7اورکم سے کم 31.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 65فیصداورشام 5بجے 38فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر25منٹ پراورغروب آفتاب 7بجکر15منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :