شارجہ میں بس اور بائیک کے تصادم کے نتیجے میں دو شخص ہلاک
یہ ہولناک حادثہ موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے ٹریفک اشارے پر نہ رُکنے کے باعث پیش آیا
محمد عرفان منگل 23 جولائی 2019 13:14
(جاری ہے)
تاہم جب امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں تو دونوں افراد مُردہ حالت میں پائے گئے۔ اس حادثے کے باعث بس میں سوار دو افراد بھی شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر کویتی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
شارجہ ٹریفک اینڈ پٹرول ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ، لیفٹیننٹ کرنل محمد النقبی نے بتایا کہ اس ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے موٹر سائیکل سواروں کے پاس لائسنس بھی نہیں تھا۔ شارجہ پولیس نے حال ہی میں اُن غیر لائسنس شُدہ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف نگرانی مہم شروع کی ہے جو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔ زیادہ تر حادثات موٹر سائیکل سواروں اور سائیکل سواروں کی لاپرواہی کے باعث پیش آتے ہیں۔ ان میں مختلف کمپنیوں کے ڈلیوری بوائز بھی شامل ہیں جو جلد از جلد کام نمٹانے کے جوش میں اکثر ٹریفک ضابطوں کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو جاتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.