Live Updates

وزیر اعظم کے دورہ امریکہ سے مسئلہ کشمیر اچھی طرح اجاگر ہوا ، رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ

منگل 23 جولائی 2019 15:40

مظفرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنما رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ٹرمپ سے بالاآخر کشمیر میں امریکہ کے مصالحتی کردار کا اعلان کرا ہی لیا، یہ ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے بھارتی لابی کو اب کی بار منہ کی کھانا پڑی کشمیر مسئلہ کو عالمی اور امریکی میڈیا میں خاصی پزیرائی ملی ہے اور یہ ایشو اجاگر ہوا اب حکومت کو اس ایشو پر سفارتی کام مزید تیز کر دینا چاہیئے انہوں نے کہا کہ کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہی. بھارتی دعوی عالمی سطح پر بھی ناقابل قبول ہے اور یہ بات دنیا کا ہر لیڈر جانتا ہے�

(جاری ہے)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات