امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کا اعلان جلد کیا جائے گا
عمران خان نے امریکی صدر کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔ معروف صحافی صابر شاکر نے اندرونی کہانی بتا دی
سمیرا فقیرحسین بدھ 24 جولائی 2019 12:18
(جاری ہے)
کسی تیسرے ملک کی وجہ سے ان تعلقات کوؤ متاثر نہیں ہونا چاہئیے اگر پاکستان چین کے ساتھ پراجیکٹ کر رہا ہے تو امریکہ کو اعتراض نہیں ہونا چاہئیے اور اگر پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات اچھے ہیں تو پھر بھی امریکہ کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئیے۔
بھارت یا کسی اور ملک کی وجہ سے پاکستان کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئیے۔ پاکستان اور امریکہ کے مابین شارٹ ٹرم ریلیشن نہیں ہونا چاہئیے۔اگر پاکستان اور امریکہ کے دور رس تعلقات شروع ہو جاتے ہیں تو انہیں قائم رہنا چاہئیے۔ یہ بھی کہا گیا کہ ہر کوئی ملک اپنے مفادات کا تحفظ کرتا ہے لہٰذا الزام تراشی بند ہونی چاہئیے۔ صابر شاکر نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں ایک اور بریکنگ نیوز بھی آ سکتی ہے ، ہماری اطلاع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کو پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی ہے، اور امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان کی یہ دعوت قبول بھی کر لی ہے ۔ لیکن وہ دورہ کب کریں گے اور اعلان کب ہو گا اس کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ہو سکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے پہلے ہی اس نوعیت کا کوئی اعلان ہو جائے۔ لیکن یہ خبر ہم شئیر کر رہے ہیں کہ دعوت دے د ی گئی ہے اور دعوت قبول بھی کر لی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکی قیادت کو اس بات کا احساس دلایا کہ سی پیک منصوبہ ہر گز امریکہ کے خلاف نہیں ہے بلکہ اس راہداری کے کھلنے سے فائدہ ہی ہو گا نقصان نہیں ہو گا ۔ انہوں نےبتایا کہ سعودی عرب ، یو اے ای اور قطر اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ انہوں نے امریکہ کو بھی سی پیک منصوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی دہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.