میں اپنی زندگی کے 6 ماہ بھلا چکی ہوں‘اداکارہ دیشا پٹانی
ماضی میں ورزش کے دوران شدید چوٹ لگی تھی جس کے سبب میری یادداشت چلی گئی
جمعہ 26 جولائی 2019 11:43
(جاری ہے)
دلچسپ بات یہ ہے کہ دیشا پٹانی جو حال ہی میں سلمان خان کی فلم بھارت میں جلوہ گر ہوئیں تھیں، وہ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی ایک کرتب پرفارم کرتے ہوئے زخمی ہوگئی تھی۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے ماضی میں جمناسٹکس کی ٹریننگ کی، جب آپ کی عمر زیادہ نہیں ہوتی تب سیکھنا سب سے بہتر انتخاب ہوتا ہے، کیونکہ 20 سال کی عمر کے بعد جسم تبدیل ہوتا ہے، جب میں اداکاری نہیں کرتی تھی تو جمناسٹکس کی تربیت حاصل کرتی تھی اور ہر روز ٹریننگ حاصل کرکے ہی آج میں یہاں تک پہنچی ہوں ۔ اداکارہ کے کیریئر کے حوالے سے بات کی جائے تو دیشا پٹانی سلمان خان کی فلم بھارت کے علاوہ فلم ایم ایس دھونی: دی انٹولڈ اسٹوری اور باغی 2 سمیت دیگر میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.