
سکول مالک نے 21 بچیوں کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
آفس کے پیچھے بیڈروم بنا رکھا تھا،دوستی کرنے سے انکار پر منہ پر تھپڑ مارا بعدازاں کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی۔ متاثرہ بچی کے دل دہلا دینے والے انکشافات
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 2 اگست 2019
15:20

(جاری ہے)
میں نے کہا کہ میں دشمنی کروں گی،جس کے بعد انہوں نے میرے منہ پر تھپڑ مارا اور آفس کے پیچھے ایک کمرے میں لے گئے جہاں پر بیڈ رکھا ہوا تھا اور وہاں پر میرے ساتھ زیادتی کی۔
اس سے قبل بھی 2014ء میں سکول مالک نے ایک بچی کو ہوس کا نشانہ بنایا تھا تاہم اثرورسوخ استعال کرتے ہوئے اس معاملے کو دبا دیا گیا تھا۔متاثرہ بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ زبان کھولنے کی صورت میں میرے چھوٹے بچے کو قتل کرنے کی دھمکی دی گئی اور بچی کی نازیبا ویڈیو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے کی بھی دھمکی دی گئی۔میں بیوہ عورت ہوں میری چار بیٹیاں ہیں۔مجھے انصاف چاہئیے۔محلے کے ایک بزرگ شخص کا کہنا ہے کہ سکول مالک دس سال سے یہی کام کر رہا ہے۔اس کےپاس بہت زیادہ پیسہ ہے اور وہ غریب بچیوں کے ساتھ زیادتی کرتا ہے اور پھر انہیں ڈراتا ہے۔انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ ملزم اب تک 21 بچیوں کے ساتھ زیادتی کر چکا ہے۔اہل محلہ نے ملزم کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ مذکورہ مالک کا سکول اور کالج بند کر کے یہاں پر لڑکیوں کے لیے ایک نیا سکول اور کالج بنایا جائے جہاں پر وہ بحفاظت تعلیم حاصل کر سکیں۔مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.