سیکورٹی فورسز کے ساتھ چھڑپ کے دوران ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت ہو گئی
اتوار 18 اگست 2019 17:10
(جاری ہے)
حسیب الرحمان ولد حفیظ الرحمان سکنہ تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان۔
محمد عبداللہ ولد اللہ دتہ سکنہ تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان اورعبدالرحمٰن ولد رمضان سکنہ کھوئی بہارہ کے نا م سے کی گئی ۔بعدازاں خاتون کی شناخت اٹھارہ سالہ شریفاں بی بی سکنہ تونسہ شریف کے نام سے کرلی گئی جسے ہلاک دہشت گرد محمد عبداللہ شادی کرکے ا پنے ساتھ لایا تھا جس کی تصدیق خاتون کی والدہ نے کی۔خاتون سمیت چاروں دہشت گردوں کی لاشیں قانونی کاروائی مکمل ہونے پر لواحقین کے حوالے کردی گئی ہیں تاہم ایک ہلاک دہشت گرد محمد عبداللہ کا شناختی کارڈ جعلی نکلا جس کا نادرا میں کوئی ریکارڈ موجودنہ ہونے کے باعث اس کی اصل شناخت نہ ہوسکی ۔پولیس نے اس کی شناخت کے لئے لاش کے جسمانی اجزاء کے نمونے ڈی این اے ٹسٹ کے لئے فرانزک لیبارٹری ارسال کردیئے ہیں ۔پولیس ذرائع کے مطابق دوخطرناک دہشت گرد محمد جاوید اور عبدالرحمٰن پولیس موبائل پروا پر حملہ کرنے سمیت فورسز پر حملہ آور ہونے سمیت دہشتگردی کی متعدد وارداتوں اور آٹھ مختلف مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھے ۔یاد رہے کہ سی ٹی ڈی پولیس نے ایس ایچ او تھانہ کلاچی محمد نواز خان کی مدعیت میں دہشت گردوں کے خلاف اقدام قتل ،سیکورٹی فورسز پر حملہ آور ہونے ،بارودی مواد کا استعمال کرنے اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.