رحیم یار خان، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ’’خواتین کشمیر کانفرنس‘‘کا انعقاد
منگل 20 اگست 2019 19:24
(جاری ہے)
قرآن انسٹیٹیوٹ تھلی روڈ پر منعقدہ ’’خواتین کشمیر کانفرنس‘‘سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی خواتین کی ضلعی ناظمہ مریم جمیلہ نے کہا کہ گذشتہ اٹھارہ دنوں سے مقبوضہ کشمیر کربلا کا منظر پیش کررہا ہے، لاکھوں مسلمان مرد خواتین بوڑھے اور بچوں کی زندگیاں سسک او ر ِبلک رہی ہیں، گذشتہ اٹھارہ دنوں سے کرفیو لگا کر مقبوضہ وادی کو جیل اور ہر گلی محلے کو بھارتی فوجی چھائونی میں تبدیل کردیا ہے، انھوں نے مقبوضہ وادی کے لاکھوں مسلمان خواتین بہنوں کے جذبہ جہاد و حریت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار جتنا ظلم کرلے وہ کشمیریوں کو مزید غلام نہیں بنا سکتا۔
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب ناظمہ عائشہ شعیب اور سدرہ ہارون کہا کہ مقبوضہ کشمیر کسی مذاکرات یا اقوام متحدہ کی قرارداوں اور ثالثی سے نہیں بلکہ جہاد سے آذاد ہو گا اور پاکستان کا حصہ بنے گا۔ جماعت اسلامی کی خواتین نے کہا کہ ظلم کی اندھیری رات اپنے آخری پہر میں داخل ہو چکی، کشمیر کی آزادی کی صبح جلد پھوٹنے کو ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.