عمران خان 5اگست کو کشمیر کے حوالے سے کیے جانے والے بھارتی اقدام سے پہلے سے آگاہ تھے، انہوں نے کشمیر کا سودا کیا ہے: ریحام خان
عمران خان نے نریندرا مودی کو خوش کرنے کے لیے خود اس حوالے سے معاہدہ کرنے کی پیشکش بھی کی تھی: وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ کا دعویٰ
عثمان خادم کمبوہ منگل 20 اگست 2019 23:09
(جاری ہے)
ریحام خان نے وزیراعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے کشمیر کا سودا کر لیا ہے اور انہوں نے اس حوالے سے خود بھارت کو معاہدہ کرنے کی پیشکش بھی کی تھی۔
اس کے علاوہ آج آرمی چیف کو مدتِ ملازمت میں توسیع دینے کے حوالے سے ریحام خان نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میرے لیے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کوئی اچھنبےکی بات نہیں ۔ اپنا تھوکا ہوا چاٹنا سلیکٹڈ کی عادت ہے۔ سلیکٹر کی مدت ملازمت میں توسیع سے سلیکٹڈ کی مدت ملازمت میں کوئی اضافہ نہیں ہو گا۔ خیال رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال کے لیے آرمی چیف کے عہدے پر مقرر رہیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر 2019ء کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے تھے لیکن اب ان کی مدت ملازمت میں مزید تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے جس کے تحت جنرل قمر جاوید باجوہ نومبر 2022ء تک چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.