وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں پولیو کی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس
ملک میں پولیو کی موجودہ صورتحال، آئندہ کے لائحہ عمل اور صوبوں میں پولیو کے خاتمے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی گئی
بدھ 21 اگست 2019 15:04
(جاری ہے)
بین الاقوامی پارٹنر اداروں بل اینڈ میلنڈا گیٹس سے ڈاکٹر ٹم پیٹر سن، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے ڈاکٹر پلیتھا گونارستھنا ماہی پالے، یونیسیف سے ڈاکٹر جون ایگبور، انجینئر انچیف لیفٹینٹ جنرل معظم اعجاز، پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور بھی اجلاس میں موجود تھیں۔
وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر عطاء نے ملک میں پولیو کی موجودہ صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا، وزیر اعلی بلوچستان، چیف سیکرٹری پنجاب اور چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے متعلقہ صوبوں میں پولیو کے خاتمے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
-
جام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.