
میں ویرات کوہلی جیسا کیوں نہیں بن سکا،عمر اکمل نے دل کا حال سنا دیا
پی سی بی نے مجھے اس طرح سپور ٹ نہیں کیا جیسے بھارتی بورڈ نے کوہلی کو کیا:ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب
بدھ 4 ستمبر 2019
17:15

(جاری ہے)
عمر اکمل نے کہا کہ میں پی سی بی سے درخواست کروں گا کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے اور اگر آپ کسی کھلاڑی پر سرمایہ کاری کرتے ہیں تو پھر بڑے ٹورنامنٹس سے پہلے اسے ڈراپ مت کریں۔
میں تمام طرز کی کرکٹ کیلئے دستیاب ہوں کیونکہ میری پہلی ترجیح پاکستان ہے اور پھر دیگر لیگز ہیں۔ اگر آپ پاکستان کیلئے کھیل رہے ہیں اور اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں تو پھر تمام لیگز آپ کے پاس آتی ہیں کیونکہ پاکستان کیلئے کھیلنے سے دیگر لیگز کو بھی اچھا پیغام جاتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹیلر فریٹزاور بینجمن ٹوڈ شیلٹن سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
امریکا کی ٹینس سٹار میڈیسن کیز کوئینز کلب ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے کرکٹ ٹیم سے بڑے نام ڈراپ
-
شعیب اختر کا ڈاکٹر نعمان کے لیگل نوٹس کا مدلل جواب، الزامات کو مسترد کردیا
-
ورلڈ کپ کوالیفائر ، رومانیہ نے قبرص کو 0-2 گول سے ہرا دیا
-
اپنی فٹنس بالخصوص ویٹ مینجمنٹ کو ترجیح دیں ، عماد وسیم کا اعظم خان کو مشورہ
-
سابق کپتان جاوید میانداد کی سالگرہ جمعرات کو منائی گئی
-
لندن، امیر شائقین کو فلیٹ خرید کر ہمیشہ مفت کرکٹ میچز دیکھنے کا موقع مل گیا
-
تین پاکستانی تیز گیند باز بنگلہ دیش سیریز سے باہر: ذرائع
-
پرتگالی ٹیم کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ کے حاملہ ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر
-
فٹبال کی ترقی کیلئے فیڈریشن سب کے ساتھ مل کر کام کرے گی، حافظ ذکاء اللہ
-
پاکستان، افغانستان، یو اے ای کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے بات چیت کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.