
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور انکی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ یقینی بنایا جا رہا ہے
عمر جمشید
بدھ 11 ستمبر 2019
17:08

(جاری ہے)
اجلاس میں متعدد شکایات کی سماعت کی گئی اور ان میں سے متعدد پر فوری احکامات جبکہ دیگر کی مزید انکوائری کیلئے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے کہا کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ترسیلات زر کے ذریعے ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ جہلم متحرک ہے اس حوالے سے ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کے اجلاس میں باقاعدہ پراگریس کا بھی جائزہ لیا جاتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.