پاکستانی ملازمین کو تنخواہیں نہ ادا کرنے والی کمپنی کے خلاف عدالت نے فیصلہ سُنا دیا
لیبر کورٹ نے 2 سال سے پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکی ملازمین کی تنخواہیں ادا نہ کرنے پر کمپنی کی گاڑیاں نیلام کرنے کا حکم دیا ہے
محمد عرفان جمعہ 13 ستمبر 2019 13:34
(جاری ہے)
اسی وجہ سے مجبور ہو کر لیبر کورٹ سے رجوع کیا۔ جس نے ہمارے حق میں فیصلہ سُنایا ہے۔ ہم لوگوں نے بہت مشکل وقت گزارا ہے۔
ہمارے وطن میں بیٹھے گھر والے لاکھوں روپے کے قرضے تلے دب گئے ہیں۔ کمپنی کے ذمہ میرے 72ہزار ریال ہیں۔ اگر مجھے یہ رقم واپس مل گئی تو میری تمام مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا۔ اب ہم منتظر ہیں کہ کب اس فیصلے پر عمل درآمد ہو اور میرے سمیت باقی ملازمین کی فکریں ختم ہو جائیں۔ کئی ملازمین ایسے ہیں جنہیں 10 سے 25 برس ہو چکے ہیں، مگر انہیں بھی ادائیگیاں نہیں کی گئیں۔ حالانکہ جن منصوبوں پر کام کروایا گیا، کمپنی انہیں کافی عرصہ پہلے مکمل کر چکی ہے۔ مگر ملازمین کو ان کے بدلے معاوضے کی ادائیگی نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ سعودی مملکت میں وزارت محنت کی جانب سے شکایت اور مقدمہ دائر کرنے کے سسٹم کو آن لائن کرنے کے بعد سے ملازمین کو انصاف کی فراہمی کا عمل تیز تر ہو گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.