سنجاوی ،پولیس نے چوروں کا سرغنہ گرفتار کر لیا

جمعہ 13 ستمبر 2019 17:08

سنجاوی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2019ء) سنجاوی پولیس نے چوروں کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔سنجاوی پولیس نے گذشتہ شب سنجاوی میں چوری اور ڈکیتیوں میں ملوث چوروں کا سرغنہ پیر محمد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر دیا۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی اعجاز احمد گمن ،ایس ایچ او اعجاز احمد بزدار ،ایس آئی محمد اکرم نے پولیس نفری کے ہمراہ لیڈی ڈاکٹر شبانہ کے گھر میں چوری کرنے والے چور وں کا سرغنہ پیر محمد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔سنجاوی پولیس مزید تفتیش کررہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :