
پاکستان کی معروف براڈ کاسٹر ثریا شہاب انتقال کر گئیں
ثریا شہاب کا انتقال طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں ہوا
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 14 ستمبر 2019
12:07

(جاری ہے)
انہوں نے صحافت اور پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی، جبکہ وہ پولیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈی بھی کررہی تھیں تاہم کینسر کی تشخیص کے بعد انہوں نے تعلیم ادھوری چھوڑ دی۔
انہوں نے اپنے براڈکاسٹنگ کیریئر کا آغاز 60 کے عشرے میں ریڈیو پاکستان کے ساتھ کیا تھا ، بعدازاں وہ ایران گئیں اور وہاں ریڈیو ''ایران زاہدان'' نام کا ایک شو کیا جو ان کی کامیابی کا سبب بنا۔ اس شو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سامعین گھنٹوں اس شو کے شروع ہونے کا انتظار کرتے تھے۔ 1973 میں وہ واپس پاکستان آئیں اور پھر سے ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کا حصہ بن گئیں، جہاں وہ خبریں پڑھا کرتی تھی، بعدازاں 1980 میں وہ بی بی سی اردو سروس سے وابستہ ہوکر لندن منتقل ہوگئیں، 90 کی دہائی میں انہوں نے جرمن نشریاتی ادارے کے لیے بھی کام کیا۔ ان کے بیٹے نے بتایا کہ میری والدہ شاعری کی ایک کتاب پر بھی کام کر رہی تھیں۔ ثریا شہاب کے انتقال پر انڈسٹری بھی سوگوار رہی اور ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کئی شخصیات نے ان کے انتقال پر نہ صرف گہرے دُکھ کا اظہار کیا بلکہ ان لے اہل خانہ سے اظہا تعزیت بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس مہاجر بچوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب، یو این کمیٹی
-
کٹوتیاں و عدم ادائیگیاں: مالی بحران سے دنیا بھر میں امن مشن بری طرح متاثر
-
یو این کی طرف سے پاکستان افغانستان جنگ بندی کا خیرمقدم
-
وافر خوراک کے باوجود دنیا میں کروڑوں لوگ فاقہ کشی پر مجبور کیوں؟
-
پاکستان: یو این کی مدد سے عدالتی معلمین کی پہلی قومی کانفرنس کا انعقاد
-
غزہ: امداد کی ترسیل کے تمام سرحدی راستے کھولنا ضروری، یو این
-
مڈغاسکر میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنا قابل مذمت، یو این چیف
-
عالمی یوم خوراک: سب کی غذائی ضروریات پوری کرنے والا نظام چاہیے، گوتیرش
-
پارلیمنٹ کی حیثیت ختم ہوچکی، فیصلے میدان میں ہوں گے
-
ٹی ایل پی کا مطالبہ تھا جو 20 کروڑ ہمارے گھر سے پکڑے گئے وہ واپس کریں
-
پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن اور اماراتی کمپنی HUB47 کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
پاکستان عالمی مارکیٹ میں مسابقت کھو رہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.