پھندو، چھوٹے بھائی کو گولی مار کر زخمی کرنیوا لا ملزم گرفتار
بدھ 18 ستمبر 2019 16:45
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق تھانہ پھندو کے حدود چشتی آباد بیرون گنج میں لڑائی جھگڑو ں سے تنگ آکر بڑے بھائی نے چھوٹی بھائی خیر اللہ ولد لعل بادشاہ سکنہ چشتی آباد پر فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔
واقعہ کا اطلاع ملتے ہی تھانہ پھندو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم زاکر اللہ ولد لعل بادشاہ سکنہ چشتی آباد بیرون گنج کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ پھندو میں اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم سے مزید تفتش جاری ہے جبکہ زخمی ابتدائی طبعی امداد کے لئے ایل آر ایچ ہسپتال داخل ہے۔مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.