Live Updates

چوہدری پرویزالٰہی کی حمزہ شہباز سمیت دیگر کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق یقین دہانی

بدھ 18 ستمبر 2019 21:38

چوہدری پرویزالٰہی کی حمزہ شہباز سمیت دیگر کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف سمیت نیب کے دیگر اراکین اسمبلی ملزمان کے پروڈکشن آرڈر سے متعلقہ قانون پر عملدرآمد کے لئے یقین دہانی کروا دی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں جلد ہی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کر کے اس معاملے پر بات کریں گے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات