درجنوں انسانی حقوق کی تنظیموں اور مسلم گروپوں کا بل اینڈ ملندا گیٹس فائونڈیشن کو نریندر مودی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ
جمعرات 19 ستمبر 2019 12:29
(جاری ہے)
خط میں کہا گیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے بھارت میں پر تشدد واقعات کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں، سکھوں، مسیحی اور نچلی ذات کے لوگوں پر تشدد اور قتل و عام کیا جاتا ہے۔
خط میں کہا گیا کہ 2014ء میں جب سے نریندر مودی بھارت کے وزیراعظم بنے ہیں مسلمانوں، سکھوں مسیحی اور دلت افراد کے خلاف نفرت انگیزی میں 400 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس خط پر اسلامی امور کی امریکی کونسل، اسلامک سوسائٹی آف شمالی امریکہ، سسٹرز آف مرسی آف دی ہولی کراس یو ایس اے اور یمن امریکن مرچنٹ ایسوسی ایشن نے دستخط کیے۔ خط موصول ہونے پر فائونڈیشن نے کہا کہ ہمیں خط موصول ہو گیا ہے اور ہم اس خط کے دستخطیوں کی عزت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو یہ ایوارڈ گول کیپرز گلوبل گولز ایوارڈز میں اقوام متحدہ کے مستحکم ترقی کے اہداف کے حصول کی مہم کے تحت صفائی اور ترقیاتی اقدامات پر دیا جارہا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.