آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 21 ستمبر 2019 18:19

ملتان ۔21 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.3اورکم سے کم 26.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 78فیصداورشام5بجے 54فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میںطلوع آفتاب 6:00بجے اورغروب آفتاب 6بجکر13منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :