اے سی چرانے والوں کے لیے گرجا گھر کا دلچسپ پیغام،”جہاں آپ نے جانا ہے، وہاں بہت گرمی ہے“
امین اکبر
ہفتہ 21 ستمبر 2019
23:51
اوہائیو کے ایک گرجا گھر نے اے سی چرانے والے چوروں کو ایک دلچسپ پیغام دیا ہے۔ انہوں نے گرجا گھر میں تحریری پیغام آویزاں کرایا ہے ، جس پر لکھا ہے ”جس نے بھی ہمارا اے سی یونٹ چرایا ہے: اسے اپنے پاس رکھیں۔ جہاں آپ جا رہے ہیں، وہاں بہت گرمی ہے۔“
اکرون الائنس فیلو شپ چرچ کے پاسٹر گس براؤن نے کہا کہ 3500 ڈالر مالیت کا ائیر کنڈیشنگ یونٹ عمارت میں لگائے جانے کے اگلے ہی دن ہی چرا لیا گیا۔
(جاری ہے)
گس براؤن نے بتایا کہ چوروں کو دئیے گئے پیغام کا حقیقی مطلب یہ نہیں۔ اگر وہ اپنے جرم کی تلافی کریں تو مفاہمت کی گنجائش موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ راستہ صرف ایک جگہ پر لے جائے گا اور ہم نہیں چاہتے کہ آپ وہاں جائیں۔براؤن نے کہا کہ اُن کی خواہش تو چوروں کو اپنے چرچ میں دیکھنے کی ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.