وزیر اعظم عمران خان کے جنرل اسمبلی میں خطاب سے قبل ہی بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے ‘نعمان لنگڑیال
مودی کا خصوصی حیثیت ختم کر نے کا اقدام کشمیریوں کی تحریک آزادی کو مزید تقویت دینے کا سبب بنا ہے ‘ وزیر زراعت
اتوار 22 ستمبر 2019 14:45
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بھارت کی لاکھوں کی تعداد میں تعینات افواج کشمیریوں کے حوصلے اور عزم کو پست نہیںکر سکی اور کشمیریوں کے اندر پکنے والا لاوا بھارت کے تمام منصوبوں اور حربوںکو اپنے ساتھ بہا لے جائے گا۔
ملک نعمان احمدلنگڑیال نے کہا کہ پاکستانی قوم کے دل اپنے کشمیریوں بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور انہیں مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے اوران کی سفارتی ، اخلاقی او ر سیاسی حمایت جاری رکھی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل ہی بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے اور بھارت کو کشمیر کے مسئلے پر سوائے پسپائی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.