فلم ’’ دال چاول ‘‘ کا موضوع انتہائی منفرد ہے ،پولیس قربانیوں کو اجاگر کیا گیا ہے ‘ شفقت چیمہ
تمام کاسٹ نے بڑی محنت کی ،احمد سفیان اور مومنہ اقبال کی اداکاری دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ‘ سینئر اداکار
جمعہ 4 اکتوبر 2019 12:12
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں شفقت چیمہ نے بتایا کہ فلم میں میں نے بھی کردار نبھایاہے اور اس کا فیصلہ دیکھنے والے کریں گے میں اپنے کردار سے کتنا انصاف کر سکا ہوں۔
انہوںنے کہا کہ ہمارے معاشرے میں پولیس کی ہمیشہ منفی تصویر پیش کی جاتی ہے جبکہ اس فلم کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے عوام کی جانوں کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سر انجام دینے والوں کی کیا مشکلات ہیں اور ان کی شہادت کے بعد ان کے خاندانوں پر کیا گزرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ وہ ایک بار فلم دیکھنے ضرور سینما ئوں کا رخ کریں اور اور میرا دعویٰ ہے کہ وہ بار بار اس فلم کو دیکھنے آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.