پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمانی سطح پر باہمی بات چیت کا فیصلہ
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی بین الپارلیمانی یونین کی 141 ویں اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپنے افغان ہم منصب رحمن رحمانی سے ملاقات
پیر 14 اکتوبر 2019 20:50
(جاری ہے)
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افغان سپیکر کو آگاہ کیا کہ پاکستان کی قومی اسمبلی پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمانی سروسز (پی آئی پی ایس) کے پلیٹ فارم کے ذریعے افغان پارلیمنٹرینز اور پارلیمانی عہدیداروں کی استعدادکار بڑھانے کے لئے اپنی خدمات فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
انہوں نے افغان سپیکر کو پارلیمانی وفد کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان آنے کی دعوت دی تاکہ ویزاپالیسی میں نرمی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے مابین تجارت اور تجارتی سرگرمیوں میں توسیع سمیت دیگر دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے متعلق افغان وفد کو آگاہ کرتے ہوئے اسپیکر اسد قیصر نے افغان اسپیکر پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر جو گذشتہ 72 دنوں سے محاصرے میں ہے، کے حالات کو معمول پر لانے کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں تاکہ خطے میںانسانیت سوز بحران سے بچا جاسکے۔دونوں ممالک کے اسپیکروں کے مابین پہلی ملاقات پارلیمانی پلیٹ فارم کے ذریعہ جاری تعاون کی راہ ہموار کرنے میں مددگار ثابت ہو ئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.