کراچی کا نام تبدیل نہیں کررہے ہیں،اس کی ایک تاریخی شناخت ہے ،مولا بخش چانڈیو
بلاول بھٹو زرداری ایک عظیم لیڈر کا بیٹا ہے ،وہ ملک کے مفاد میں بات کرتے ہیں،رہنما پیپلزپارٹی کی میڈیا سے بات چیت
منگل 15 اکتوبر 2019 22:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکے مولانا فضل الرحمن کو اگر ہم سپورٹ کر رہے تھے تو اس کو بھی لاڑکانہ میں پیپلز کے امیدوار کو سپورٹ کرنا چاہئے انہوں نے کہاکے پیپلز پارٹی احتساب کی مخالف نہیں ہے، لیکن انتقام کو برداشت نہیں کریں گے،آصف علی زرداری، محترمہ فریال تالپور، مریم نواز اور خورشید شاہ کے ساتھ ناروا سلوک اختیار کیا جارہا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں مولا بخش چانڈیو کا مزید کہناتھا کے فریال تالپور کو سندھ سے اسلام آباد منتقل کرنا کہاں کی منطق ہے انتہائی افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا ہے مرد تو اپنی جگہ خواتین کے ساتھ بھی ناروسلوک کیا جارہا ہے،کوئی پاکستانی شہری اس طرح کے انتقامی اقدامات قبول نہیں کریگا،اگر خورشید شاہ نے کرپشن کی ہوتی تو پہلے ہی اپنی ضمانت کروا لیتے،احتساب عدالت کے باہر بڑی تعداد. میں لوگوں کی موجودگی خورشید شاہ سے عوام کا اظہار محبت ہے،انہوں نے کہا کے نیب چیئرمین پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ کرپشن میں ملوث حکومتی وزراء کو گرفتار کی تو حکومت گر جائے گی اس سے زیادہ انتقامی کاروائی کے لیئے اور کون سا ثبوت چاہیئے، بڑے افسوس کی بات ہے حکومتی وزراء کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جارہی ہے،ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمن کے احتجاج کی بھرپور حمایت کی ہیلاڑکانہ میں جے یو آئی کی جانب سے پی ٹی آئی کے حامی امیدوار کی حمایت پر خدشات ہیں،جب ہم مولانا فضل الرحمن کی وفاق کی خاطر حمایت کررہے ہیں تو انہیں بھی سوچنا چاہیئیانہوں نے کہا کے محترمہ فریال تالپور اور مریم نواز کو انتقام کا نشانہ بنانا افسوسناک ہے لیکن ہمیں حیرت نہیں کیونکہ انہوں نے عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کو بھی خون سے لت پت کیا تھا۔
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.