اگر کسی نے مارشل لاء لگانے کا سوچا تو آزادی مارچ کا رخ ان کی طرف موڑ دیا جائے گا
واضح طور پر ہماری بات سن لی جائے کہ اگر کسی کے دل ودماغ میں ملک پر مارشل لاء مسلط کرنے کا ارادہ ہے تو تو آزادی مارچ کا رُخ اُن کی طرف موڑ دیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمن کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان جمعرات 17 اکتوبر 2019 11:08
(جاری ہے)
مولانا فضل الرحمن نے مزید کہا کہ ملک پر آمریت کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں.
۔واضح رہے گذشتہ روز جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مولانا فضل الرحمن کے آزاد ی مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش کو مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ استعفے سے پہلے مذاکرات نہیں ہوسکتے جبکہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کااعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے ایک گول میز کانفرنس بلائیں اور موجودہ ملک کی خطرناک صورتحال میں سب سب ملکر بات کریں ،مولانا فضل الرحمن کو گول میز کانفرنس میں لائونگا ،ہم سب مسلمان ہیں ، تمام ادیان امن کا درست دیتے ہیں ، مولانا فضل الرحمن کی تحریک میں مذہبی کارڈ کی باتیں درست نہیں ،ہر ضلع سے کارکنوں کی مخصوص تعداد آزادی مارچ میں شریک ہوگی ،اگر تنگ کیا گیا تو ایسا جمہوری ہنگامہ کھڑا کریں گے کہ جام کمال کی حکومت جام کر دینگے ،نوازشریف اور اس کی بیٹی کا کیا قصور ہے پنجاب سے نوازشریف اور مریم کی رہائی کیلئے آواز اٹھنی چاہیے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.