وزیراعظم عمران خان نے حقیقی معنوں میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کی نمائندگی کی،شبیر علی قریشی
جمعرات 17 اکتوبر 2019 15:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا دو ماہ سے زیادہ عرصہ ہوچکاہے اور مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا کر بھارت نے ظلم برپا کیا ہوا ہے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں اب کشمیر یوں کی جدوجہد رنگ لانے والی ہے، اور کوئی طاقت ان کو آزادی حاصل کرنے سے نہیں روک سکتی ہے۔
ایک اور سوال کے جواب میں شبیر علی قریشی نے کہا کہ پوری قوم کشمیریوں کیساتھ کھڑی ہے، کشمیریوں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت ہرفورم پر جاری رکھی جائے گی۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کمشیر کے ایشو کو جس طرح وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کے سامنے اٹھایاہے ، اسکی مثال نہیں ملتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.