کراچی میں ڈرائیوروں کی اموات کی اعلیٰ سطحی پر تحقیقات کی جائیں،آفتاب شیرپائو
جمعہ 18 اکتوبر 2019 00:11
(جاری ہے)
آفتاب شیر پائو نے کہا کہ احتجاج کرنے والے افراد پر براہ راست فائرنگ کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج سے نمٹنے کے لئے پولیس کو موقع پر طلب کرنا چاہیئے تھا کیو نکہ پولیس اہلکار ایسی صورت حال سے نمٹنے کے لئے بہتر طور پر تربیت یافتہ ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنا تمام شہریوں کا بنیادی اور آئینی حق ہے اور طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا حل نہیں بلکہ اس سے معاملات مزید الجھ جاتے ہیں جیساکہ اس واقعے سے ظاہر ہوتا ہے۔انہوں نے واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کی صحت یابی کی دعا کی اور حکام سے مطالبہ کیا کہ مجروحین کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.