حکومت نے مولانا سے مذاکرات کی ناکامی پر پلان بی بھی تشکیل دے دیا ہے
پلان بی کے تحت حکومت مذہبی حلقوں کی حمایت حاصل کرے گی جس کا ٹاسک نور الحق قادری کو سونپ دیا گیا ہے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اکتوبر 2019 13:18
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کو یہ ٹاسک سونپا گیا ہے کہ وہ علما ء اور مشائخ سے رابطے کریں ۔
جمعہ کے روز علما ء و مشائخ کے وفد سے وزیر اعظم کی ملاقات اس سلسلے کی پہلی کڑی تھی لیکن ابھی تک حکومت دینی مدارس کے سب سے بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ذرا ئع کے مطا بق وفاق المدارس العربیہ کے قائدین نے اس موقع پروزیراعظم سے ملاقات کرنے سے انکارکردیا ہے ۔ ملاقات نہ کرنے والے علماء کرام کاکہناہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں کسی ایک فریق کے ساتھ بیٹھنا غیر جانبداری متاثر کرے گا۔ جبکہ کچھ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مولانا کے لیے سخت لہجہ استعمال نہ کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا جسے وزیراعظم عمران خان نے یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ کسی صورت مولانا فضل الرحمان کے لیے اپنا لب و لہجہ تبدیل نہیں کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.