
سگریٹ لینے کے لیے ہوٹل سے باہر نکلنے والا جاپانی سیاح 14 کروڑ روپے کی گھڑی سے محروم ہوگیا
امین اکبر
ہفتہ 19 اکتوبر 2019
23:45

ایک جاپانی سیاح جیسے ہی سگریٹ لینے کے لیے پیرس کے ایک ہوٹل سے باہر نکلا، باہر موجودچور نے ان کی 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر مالیت کی سوئس واچ چھین لی۔
پولیس کے مطابق جاپانی سیاح پیرس میں فائیو سٹار ہوٹل نپولین میں قیام پذیر تھے۔ وہ جیسے ہی ہوٹل سے باہر نکلے ، باہر موجود ایک شخص نے اُن سے سگریٹ مانگی ۔ اس کے بعد چور نے اُن کے ہاتھ سے نایاب رچرڈ ملی ٹائم پیس، ٹوربلین ڈائمنڈ ٹوئسٹر، چھین لی اور فرار ہوگیا۔
(جاری ہے)
فرانس
کے دارالحکومت میں چور سیاحوں کی مہنگی گھڑیوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ ایک اخبار کے مطابق اس سال پیرس کے ایک ہی علاقے میں مہنگی گھڑیوں کے چھیننے کی دو درجن وارداتیں ہو چکی ہیں۔پیرس میں اس سال جنوری سے ستمبر تک ایک لاکھ یورو مالیت کی چار مزید رچرڈ ملی گھڑیاں چھینی جا چکی ہیں۔ لیکن جاپانی سیاح کی خوش قسمتی کہ چور اُن کی گھڑی چھینتے ہوئے ایک موبائل وہاں پھینک گیا، پولیس اس موبائل کا تجریہ کر رہی ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.