مراد علی شاہ وزیراعظم سے جب ملنا چاہیں، دروازے کھلے ہیں، گورنرسندھ
ضمانت دیتا ہوں کہ وہ وزیراعظم سے جہاں ملنا چاہیں گے وزیراعظم ضرورملیں گے، ہماری ذاتی دشمنی کسی سے نہیں ہے، ہم نے صوبائی حکومت سے ملکر ہی کام کرنا ہے، وزیراعظم کی آمد پر کسی کوئی دعوت نامہ نہیں دیا جاتا۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 21 اکتوبر 2019 16:43
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کو وزیراعظم کا استقبال کرنے خود جانا چاہیے۔
کیونکہ وفاق اور صوبائی حکومت ایک دوسرے کے بغیر نہیں چل سکتیں، دونوں کو صوبے کے عوام کیلئے ملکر ہی کام کرنا ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خسروبختیار کے فور اور کے ون، کے ٹو، کے ون کے اندر پانی زیادہ لانے کی گنجائش کیلئے بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ کراچی کی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ وفاق کراچی میں گرین لائن کیلئے 25 ارب مہیا کیے ہیں، اگلے 7ماہ تک یہ منصوبہ مکمل ہوجائے گا۔ گرین لائن کے ساتھ ییلولائن اورریڈلائن بھی بنائے گا ۔ریڈ لائن کیلئے عالمی ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک سے 78 ارب روپے کا قرضہ منظور کیا ہے، ییلولائن پر61 ارب ورلڈبینک سے خرچ ہوں گے۔کراچی گلوبل سٹی کا ایک پراجیکٹ 34 ارب ہے، جس کی منظوری دے دی گئی ہے۔یہ پیسے لوکل گورنمنٹ اور سٹی گورنمنٹ کو ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 440 ارب قرضوں کا پروگرام ہے، ہمیں امید ہے کہ سندھ حکومت ان پروگراموں کو وقت پر مکمل کرے گی۔ وفاقی حکومت اپنا تعاون جاری رکھے گی۔ علاوہ ازیں سی پیک کے اندر کراچی سرکلرریلوے ،یہ 2ارب ڈالر کا منصوبہ ہے، 6 نومبر کو سی پیک وفد کی میٹنگ ہے، ہم ترجیحی پراجیکٹ کو ان کے ساتھ بات کریں گے ان میں کراچی سرکلرریلوے بھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.