سینیٹر اورنگ زیب خان کی وزیر اعلی سے ملاقات‘مختلف امور پر تبادلہ خیال
پاکستان نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، احتجاج کی سیاست ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ‘وطن کی ترقی کیلئے ہر ایک کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا‘ ہر لمحہ فلاح عامہ کیلئے وقف ہے‘وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداڑ عام آدمی کی زندگیوں میں بہتری کیلئے وزیر اعلی پنجاب نے شاندار اقدامات کئے ہیں‘سینیٹر اورنگزیب
بدھ 23 اکتوبر 2019 22:17
(جاری ہے)
قانون شکنی ہوگی تو قانون حرکت میں بھی آئے گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب میں عام آدمی کے مسائل حل کرنے پر پوری توجہ ہے‘ صوبے کے عوام کیلئے بنیادی سہولتوں کو بہتر بنایا جا رہا ہے اور عوام کیلئے آسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا ہر لمحہ فلاح عامہ کیلئے وقف ہے۔ سینیٹر اورنگ زیب خان نے اس موقع پر پنجاب کے شعبوں میں اصلاحات اور عام آدمی کیلئے شاندار اقدامات پر وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے عام آدمی کی زندگیوں میں بہتری لانے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں اور انہوں نے عام آدمی کے مسائل حل کرنے پر فوکس کیا ہے‘سینیٹر اورنگ زیب خان نے مزید کہا کہ عثمان بزدار عزم، جذبے اور محنت کے ساتھ عوامی خدمت کے سفر کو آگے بڑھا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.