آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 26 اکتوبر 2019 19:42

ملتان ۔ 26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میںزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.1اورکم سے کم 19.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 86فیصداورشام 5بجے 47فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر22منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر33منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :