آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 2 نومبر 2019 21:19

ملتان ۔ 02 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.1اورکم سے کم 19.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 77فیصداورکم سے کم 71فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر28منٹ پرطلوع اورغروب آفتاب 5بجکر27منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :